"سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل"
"جے آئی ٹی کی تشکیل: سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کا آغاز"
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی موصول ہونے والے مواد کو مدنظر رکھ کر ریاست کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کرے گی۔ آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے۔ جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم کے ڈائریکٹر، ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے ڈائریکٹر، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اسلام آباد اور سی ٹی ڈی اسلام آباد کے ایس ایس پی اس کے ممبر ہوں گے۔ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت ٹرائل کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں قائم کر دی گئی ہیں۔ نیتا رؤف اور دیگر کے خلاف پی آئی سی اے ایکٹ کے تحت قائم عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.