گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال ختم: وزیر ٹرانسپورٹ کی یقین دہانی پر فیصلہ
وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ مذاکرات کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی
گڈز ٹرانسپورٹرز نے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر دی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سے مذاکرات کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے تین روزہ چکہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اکبری منڈی میں واقع ٹرانسپورٹ گڈز ٹرانسپورٹرز کے ہڑتالی کیمپ پہنچے۔ بلال اکبر خان نے مطالبات جلد تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ پیرکوتمام مسائل حل کردیئے جائیں گے ۔ گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے وزیرٹرانسپورٹ کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بلال اکبرخان نےمسائل بروقت حل کرنے کیلئے ٹرانسپورٹرز اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کے اشتراک سے رابطہ کمیٹی بنانے کا بھی اعلان کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.