ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر: بارش اور خراب موسم کے باعث تاخیر

ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر: بارش اور خراب موسم کے باعث تاخیر

ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر: کراچی میں ملت ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کی تاخیر

بارش، خراب موسم: ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر : ملک بھر میں بارش اور خراب موسم کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ کراچی میں ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں سے کراچی پہنچنے والی ٹرینیں 3 سے 4 گھنٹے تاخیر سے چلیں۔ ملت ایکسپریس پونے تین گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی ۔ ملت ایکسپریس 5 بجے کے بجائے 7 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی۔ ، کراچی سے چلنے والی قراقرم ایکسپریس سوا گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.