افغانستان سے ابھرتے خطرات روکنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے اقدامات
امریکی محکمہ خارجہ کی کوششیں: افغانستان سے ابھرتے خطرات کا مقابلہ
امریکی محکمہ خارجہ افغانستان سے خطرات کو روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا کہنا ہے کہ داعش ایک بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک ہے۔ افغانستان سے پیدا ہونے والے خطرات کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ داعش دنیا بھر میں حملے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انسداد دہشت گردی پر شراکت داروں اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ نائب ترجمان برائے امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یقینی بنارہے ہیں۔ کہ افغانستان دہشت گرد حملوں کیلئے بطور لانچنگ پیڈ دوبارہ نہ بنے۔ افغانستان سے ابھرتے خطرات روکنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.