"فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کے معاہدوں کی تفصیلات: ادائیگیاں اور معاہدے کی مدت"
"فرانس آئل پاور پلانٹس کے معاہدے کی مدت اور قیمتوں کی تفصیلات"
فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات جاری ہیں۔ بول نیوز نے فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے معاہدوں کی تفصیلات حاصل کر لیں۔ فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک ہیں اور فی یونٹ کتنی ادائیگی کی جا رہی ہے؟ دستاویز کے مطابق اس وقت ملک میں گیارہ پاور پلانٹس فرنس آئل پر چل رہے ہیں۔ فرنس آئل سے بجلی کی قیمت 35 روپے 76 پیسے سے لے کر 43 روپے 86 پیسے فی یونٹ تک ہے۔ ۔دستاویز میں بتایا گیا کہ حب پاور پلانٹس اور کوہِ نور انرجی کے معاہدے 2027 تک ہیں۔ جبکہ لال پیر، پاک جین کے معاہدے 2028 تک، صبا پاور کمپنی کا معاہدہ 2029 تک، اٹک جینریشن پاور کا معاہدہ 2024 تک ہے۔ دستاویز کے مطابق اٹلس، نشاط، نشاط چونیاں کے معاہدے 2035 تک، ناروال انرجی، لبرٹی پاور ٹیک کے معاہدے 2036 تک ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.