"پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافروں کے لیے خوشخبری: کرایوں میں بڑی کمی"
"ریلوے نے اے سی اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں کمی کر دی، نیا نوٹیفکیشن جاری"
ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ریلوے میں سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ ریلوے نے مسافر ٹرین کی کلاسز کے کرایوں میں کمی کردی ہے۔ اے سی کلاس کا کرایہ 100 روپے سے کم کر کے 150 روپے جبکہ اکانومی کلاس کا کرایہ 50 روپے کم کر دیا گیا ہے۔ ۔محکمہ ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کمی کے بعد 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی ہے ۔ جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.