"دانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے جہیز میں کیا ملا؟ تفصیلات سامنے آئیں"
"دانیہ شاہ کی دوسری شادی: جہیز میں 5 لاکھ روپے، جائیداد اور مزید تحائف"
دانیہ کو دوسرے شوہر سے جہیز میں کیا ملا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کو دوسری شادی میں ملنے والے جہیز سے متعلق معلومات سامنے آگئی ہیں۔ شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں ایک رسمی تقریب کا اہتمام کیا۔ جس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔ جس میں دانیہ کو دلہن کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ شادی کی تقریب کے دوران دانیہ اور ان کے شوہر حکیم نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا۔ دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔ ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی رضامندی سے 5 لاکھ روپے جہیز کے طور پر دیے ہیں۔ حکیم شہزاد نے انٹرویو کے دوران بتایا دانیہ شاہ کو میرا دل سمیت تمام جائیداد جہیز میں دے دی ہے۔ میں اسے سونے کے 4 سیٹ، 60 لاکھ مالیت کی گاڑی اور ایک گھر دینے کو تیار ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.