"موغادیشو میں خودکش بم دھماکہ: 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی"
"موغادیشو میں خودکش بم دھماکہ: انتہا پسند تنظیم الشباب کی کارروائی"
موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔ حملے کے بعد شہروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ خودکش حملہ آور کے علاوہ پانچ مسلح دہشت گرد تھے۔ جنہیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق حملہ انتہا پسند تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.