: اداروں پر حملہ نہیں ہونا چاہیے""خواجہ آصف
"اداروں پر حملہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم بات"
اختلاف اپنی جگہ، اداروں پر حملہ نہیں ہونا چاہیے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایوان کو کمزور کرنے کی بجائے اسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ آئینی اور سیاسی نقطہ نظر سے اداروں پر حملہ نہیں ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 55 سال میں کوئی اسمبلی آئینی نہیں ہوئی۔ وہ اپنی مدت پوری کرکے نہیں گئیں، اسمبلیاں سمیٹ کر گھر بھیج دی گئیں۔ وزیر دفاع نے اعتراضات کے باوجود کہا کہ جمہوریت آمریت سے بہتر ہے، اداروں پر حملہ نہیں ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ قانون بناتی ہے، دوسرے ادارے ان کی تشریح کرتے ہیں۔ جو اختیار آئین پارلیمنٹ کو دیتا ہے وہ کسی اور ادارے کے پاس نہیں تو آئینی حدود سے تجاوز کیا جائے۔ پھر جمہوریت کمزور ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج بھی برطانیہ میں مسائل چل رہے ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ اور امیدواروں پر حملے ہورہے ہیں، اعتراض الگ بات ہے، نظام پر سوال نہ اٹھاؤ، یہ نظام رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.