"اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، اسپتال منتقل"
"اسد عمر کی کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، فوری اسپتال منتقل"
اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف ہوئی، ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کو دل کی تکلیف کے باعث کمرہ عدالت سے اسپتال لے جایا گیا۔ اسد عمر ابھی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تھے کہ سینے میں تکلیف کے باعث اسد عمر کو عدالت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم اسدعمرکاچیک اپ کررہی ہے۔ ابتدائی ٹیسٹ کیے جارہےہیں،انکے بلڈسیمپل بھی لیےگئےہیں۔ وکیل کاکہناتھا کہ اسدعمر کوکمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔ زین قریشی اسد عمر کو لے کر پی آئی سی روانہ ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.