"بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی"
"صدر محمد شہاب الدین نے احتجاجی دباؤ کے تحت پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان"
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے احتجاج کرنے والے طلباء کی ڈیڈ لائن سے قبل پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ دوسری جانب احتجاج کرنے والے طلباء نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کی قیادت کی دعوت قبول کر لی۔ ترجمان نے بتایا ڈاکٹرمحمد یونس پیرس میں طبی معائنے کیلئے موجود ہیں ۔ جلد وطن واپس آئیں گے۔ قبل ازیں بنگلا دیش کے احتجاجی مظاہرے امریکا تک پہنچ گئے۔ مشتعل مظاہرین نے نیویارک میں قونصل خانے پر دھاوا بولا اور شیخ مجیب الرحمان کی تصویر اتار دی گئی ۔ حکام نے مظاہرین کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔ جس پر طلبا نے احتجاج کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.