"چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 31 ہزار مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی"
"قاضی فائز عیسیٰ کا قوم کو تحفہ: 77 ویں جشن آزادی پر زمین وقف"
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع زمین حکومت کو وقف کردی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کے خاندان نے 77 ویں جشن آزادی پر قوم کو بطور تحفہ اپنی 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی فیملی نے زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انوائرمینٹل سینٹر کو دی۔ قاضی خاندان نے اراضی وقف کرنے کے لئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.