"دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ: شہریوں کو سیلاب کی وارننگ"
"دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ: سیلاب کی صورتحال اور متاثرہ علاقے"
دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث شہریوں کو سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ ملتان کی سرحد سے گزرنے والے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ پانی کی سطح بڑھنے کے باعث دریائی علاقوں کے مکینوں کو سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی اور کئی ایکڑ پر پھیلی فصلیں زیر آب آ گئیں۔ دریں اثناء راجن پور میں ندی نالوں میں طغیانی سے 53 دیہات متاثر ہوئے ہیں جب کہ جیکب آباد کے علاقے گڑھی خیرو میں بھی حالیہ طوفانی بارشوں سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی دھان کی فصل تباہ ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ دادو کی گاج ندی میں سیلاب سے جوہی کے علاقے کاچھو کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا، نصیر آباد، صحبت پور اور جعفر آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے پانی کا دباؤ بڑھ گیا جس سے مختلف کینالز میں شگاف پڑ گیا اور درجنوں دیہات زیرِ آب آگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
دریائے چناب
پانی کی سطح بلند
فلڈ وارننگ جاری
سیلابی ریلوں
فصلیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.