بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات: حکومتی پالیسیوں پر تشویش اور تحفظات
بلاول بھٹو اور وزیراعظم کی ملاقات: پنجاب میں معاہدے اور دوہری پالیسیوں پر گفتگو
پالیسیوں پر تشویش، بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور حکومتی پالیسیوں پر پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی دوہری پالیسیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو پنجاب میں تحریری معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر بھی تحفظات کا اظہار کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاق سندھ کے ساتھ بجلی کے معاملے پر بات چیت کرے تو طویل المدتی حل نکل سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
پنجاب
بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن
پالیسیوں پر تشویش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.