مسلم لیگ ن نے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا: الیکشن کمیشن کی نئی فہرست
مسلم لیگ ن کا انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرنا، الیکشن کمیشن کی تازہ فہرست
تحریک انصاف کے برعکس مسلم لیگ ن نے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ کمیشن نے کئی سیاسی جماعتوں کے نئے پارٹی صدور یا چیئرمینوں کے ناموں کو بھی اپ ڈیٹ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی فہرست میں نواز شریف کا نام بطور صدر مسلم لیگ ن درج ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی چئیرمین کا نام ابھی تک اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمان خان کا نام بطور پارٹی سربراہ لکھا گیا ہے۔ ، محمود خان کا نام بطور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز درج ہے۔ صدر آصف زرداری کا نام بطور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
الیکشن کمیشن
تحریک انصاف
مسلم لیگ ن
نٹراپارٹی انتخابات
چیئرمینوں
آصف زرداری
نعیم الرحمان خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.