انٹرنیٹ سست روی کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ 5 کروڑ روپے کا نقصان: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا انکشاف
انٹرنیٹ کی سست روی سے ٹیلی کام سیکٹر میں 5 کروڑ روپے کا روزانہ نقصان، قومی اسمبلی کے اجلاس میں تفصیلات
انٹرنیٹ سست روی سے ٹیلی کام سیکٹر کو یومیہ 5 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا! یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو روزانہ کم از کم 5 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سید امین الحق کی زیر صدارت ہوا ۔ جس کے چیئرمین پی ٹی اے نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر کو صرف 6 میں 300 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس موقع پر سید امین الحق نے کہا کہ عوام کو بتایا جائے انٹرنیٹ سروسز کیوں متاثر ہیں؟ جس پر چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ سب میرین کنسورشیم نے آگاہ کیا ہے۔ سب میرین کیبل میں فالٹ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثر ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ 7 فائبر آپٹک کیبلز پاکستان آتی ہیں۔ جس میں سے ایک خراب ہے،27 اگست تک کا وقت ہے وہ کیبل ٹھیک ہوجائے گی، وی پی این کے استعمال سے مقامی انٹرنیٹ ڈاؤن ہوا۔ ارکان قائمہ کمیٹی پی ٹی سی ایل حکام کی اجلاس میں عدم موجودگی پر اظہار برہمی کیا ۔ جس پر چیئرمین قائمہ کمیٹی نے پی ٹی سی ایل کے سی ای او یا چیئرمین کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
انٹرنیٹ سست روی
نقصان
ٹیلی کام سیکٹر
انٹرنیٹ
سید امین الحق
پی ٹی سی ایل حکام
ارکان قائمہ کمیٹی
وی پی این
تبصرے
Please keep the discussion respectful.