پنجاب حکومت کو اقتدار میں آئے چند ماہ ہوئے ہیں، ہمارا کام خود بول رہا ہےعظمیٰ بخاری کا بیان
پنجاب حکومت کی کامیاب کارکردگی: عظمیٰ بخاری نے کہا، "چند ماہ میں ہی نتائج دکھا رہے ہیں"
پنجاب حکومت کو اقتدار میں آئے چند ماہ ہوئے ہیں، ہمارا کام بول رہا ہے: عظمیٰ بخاری پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی حکومت کو برسراقتدار آئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں اور ان کا کام خود بول رہا ہے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کو پریشانی میں مبتلا کر رہی ہیں۔ مریم نواز پنجاب میں طلباء کو مفت ادویات، الیکٹرک بائیک اور سکالر شپ دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے آج اپنا گھر اپنی چھت میگا پروجیکٹ لانچ کردیا ہے، ایک شخص نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا پھر اس سے مکر گیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایک جماعت گزشتہ 3 سال سے سندھ میں 21 لاکھ گھر بنانے کے صرف اعلانات کررہی ہے۔ ایک جماعت کی ایک صوبے میں 16 سال سے حکومت دوسری 11 سال سے حکومت کر رہی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ایک حکومت 16 سال بعد بھی کراچی کا کچرا نہیں اٹھا سکی۔ دوسری 11 سال بعد بھی دریاؤں کو کراس کرنے والی ڈولیوں سے جان نہیں چھڑا سکی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت
وزیر اطلاعات
الیکٹرک بائیک
سکالر شپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.