بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی: 30 لاکھ افراد متاثر
بنگلہ دیش میں سیلاب اور موسلا دھار بارشوں کا عذاب: کیا توقع کی جائے؟
بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 30 لاکھ افراد متاثر بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک، 30 لاکھ افراد متاثر۔ سیلاب کی پیشگوئی کرنے والے ادارے نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ بنگلہ دیش کے مختلف علاقے اس سے بری طرح متاثر ہیں۔ پانی میں ڈوب گیا جبکہ مکانات اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 افراد جان سے گئے ہیں، جبکہ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن کے گھروں، مویشیوں، دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ اینڈ وارننگ سینٹر (ایف ایف ڈبلیو سی) کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مولوی بازار، ہبی گنج، کومیلا، چٹاگنگ اور فینی شامل ہیں۔ جہاں سے 5 بڑے دریا گزرتے ہیں۔ادارے نے بنگلہ دیش میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ زمینی رابطے منقطع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، امدادی کارروائیوں میں بھی دشواری پیش آ رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بنگلہ دیش
سیلاب
موسلا دھار بارشوں
سیلاب کی پیشگوئی
بری طرح متاثر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.