محمد اورنگزیب: روپیہ مستحکم ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے
روپیہ مستحکم ہے: محمد اورنگزیب نے معیشت کی بہتری کے اقدامات پر روشنی ڈالی
روپیہ مستحکم ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہو رہے ہیں، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آرہا ہے۔ اس کا ثبوت روپے کی قدر میں بہتری اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ نئے قرض پروگرام سے مائیکرو اکنامک استحکام کو دیرپا بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ترسیلات زر کے فلو ، ٹیکس نظام یا پاور سیکٹر جہاں بھی لیکجز ہیں، دراصل وہ کرپشن ہے، اس کا راستہ روکیں گے۔ معاشی بہتری کے رجحان کو برقرار رکھنے کیلئے مزید کام کرنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ زرمبادلہ ذخائر اب 2 ماہ کی درآمدات کیلئے درکار رقم سے زیادہ ہیں،۔ نئے قرض پروگرام سے مائیکرو اکنامک استحکام دیرپا ہوگا، ٹیکس نظام یا پاور سیکٹر جہاں بھی لیکجز ہیں دراصل یہ کرپشن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
newspaper
epaper
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محمد اورنگزیب
روپیہ مستحکم
زرمبادلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.