روپے کی گراوٹ سے بجلی 8 روپے یونٹ مہنگی ہوئی: اویس لغاری
روپے کی گراوٹ سے بجلی کی قیمت میں اضافہ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا بیان
روپے کی گراوٹ سے بجلی 8 روپے یونٹ مہنگی ہوئی: اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے غیر ملکی میڈیا کو انٹروی دیتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو یکطرفہ ختم یا تبدیل نہیں کریں گے۔ البتہ حکومت آئی پی پیز کو نئی شرائط پر آمادہ کررہی ہے۔ باہمی رضامندی سے آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کی جارہی ہے۔ اویس لغاری کا کہناتھا کہ دو ماہ میں آئی پی پیز پر قوم اچھی خبر سنے گی، آئی پی پیز معاملے پر بینڈ باجا زیادہ نہیں بجا سکتے۔ ذمہ دار حکومت ہے اور ذمہ داری سے کام کریں گے، بحران کے وقت چینی آئی پی پیز نے ملک میں سرمایہ کاری کی ۔ چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے سے ہٹا نہیں جاسکتا ہے۔ بجلی کی قیمت خطے کے ممالک کے مسابق لائیں گے، ۔ ملک میں بجلی کی پیداواری قیمت زیادہ نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اویس لغاری
آئی پی پیز
وفاقی وزیر
روپے کی گراوٹ
معاہدوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.