بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف تیسرے روز کے کھیل میں 316 رنز بنائے
تیسرے روز کا کھیل: بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 316 رنز بنائے، 5 کھلاڑی آؤٹ
تیسرے روز کا کھیل ختم، بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف 316 رنز بنا لیئے ، 5 کھلاڑی آوٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنا لیئے ہیں۔ جس میں شادمان اسلام کے 93 رنز اور مشفیق الرحمان کے 55 سکور نے اہم کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے بنائے گئے 448 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی جانب سے شادمان اسلام اور ذاکر حسن نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا۔ لیکن ذاکر حسن 12 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند کا نشانہ بنے جبکہ ان کے بعد آنے والے کپتان نجم الحسن شانتو بھی 16 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ مومن الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 رنزکی اننگ کھیلی اور ٹیم کو بہترین سپورٹ فراہم کی۔ جبکہ اوپننگ پر آئے شادمان اسلام نے شاندار انداز میں 93 رنز کی اننگ کھیلی لیکن وہ سینچری بناے میں کامیاب نہیں ہو پائے ۔ بنگلہ دیش کے لٹن داس 52 اور مشفیق الرحمان 5 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں اور کل دوبارہ کھیل کا آغاز کریں گے ۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ جس پر پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بنا کر اننگ ڈکلئیر کی جس میں سب سے اہم کردار محمد رضوان اور سعود شکیل کا رہا ۔ جن کی سینچریوں نے پاکستان کی گرتی ہوئی بیٹنگ لائن کو اہم سہارافراہم کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
بنگلہ دیش
تیسرے روز کا کھیل ختم
کھلاڑی آوٹ
ٹیسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.