"20 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے 7 کوہ پیما، پاک فوج نے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا"
"گلگت بلتستان میں 20 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو پاک فوج نے محفوظ نکال لیا"
20 ہزار فٹ بلندی پر پھنسے 3 غیر ملکیوں سمیت 7 کوہ پیما ریسکیو پاکستان آرمی نے گلگت بلتستان میں کامیاب آپریشن کے بعد 3 غیر ملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا۔ 20 ہزار ایک سو بلندی پر پھنس جانے والے سات کوہ پیماؤں کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کیا گیا۔ کوہ پیماہ ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنیس کی وجہ سے غیرمعمولی بلندی پر پھنس گئے تھے۔ کوہ پیماؤں کی ریسکیو کی اپیل پر پاک فوج کے آرمی ہیلی کاپٹر نے آپریشن کیا اور تمام کوہ پیماؤں کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔ کوہ پیماؤں میں تین روسی اور چار پاکستانی شامل ہیں۔ تمام کوہ پیماؤں نے ریسکیو آپریشن پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایس پی آر
کوہ پیما ریسکیو
غیر ملکیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.