"شاہد آفریدی نے نواسے کی پیدائش پر دلکش پیغام جاری کر دیا"
"شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر دل کو چھو لینے والا پیغام"
شاہد آفریدی نے اپنے نواسےکی پیدائش پر دلچسپ پیغام جاری کر دیا۔ شاہد آفریدی نے نواسے کی پیدائش پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عالمی کرکٹ کا سب سے کم عمرنانابننے پر تمام دوستوں کی جانب سے پیار بھرے پیغامات مل رہے ہیں۔ میری فیملی اور میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں آج صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شاہد آفریدی
نواسے کی پیدائش
پیغام جاری
قومی ٹیم
فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی
بیٹے کی پیدائش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.