بولان میں ریلوے پل دھماکہ: ایک شخص جاں بحق، ٹرین سروس معطل
بولان ریلوے پل دھماکہ: سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بھی مسلح افراد نے بلاک کر دی
بولان: ریلوے پل دھماکے سے گر گیا، ایک شخص جاں بحق بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، ٹرین سروس معطل بولان کے علاقے دوزان میں واقع ریلوے پل کو رات گئے دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔ کراچی اور پنڈی سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کو روک دیا گیا ۔ گزشتہ رات سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو بھی مسلح افراد نے بلاک کر دیا تھا، ۔ ضلعی انتظامیہ کیجانب ناڑی بینک ڈھاڈر اور کوئٹہ سے آنے والی ٹریفک کو کولپور کے مقام پر بند کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
جاں بحق
بولان
ریلوے پل دھماکے
ٹرینوں کی آمدورفت معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.