پاکستان کی پلئنگ الیون میں تبدیلیاں: دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دو سے تین نئے کھلاڑی شامل
پاکستان کی پلئنگ الیون میں تبدیلیاں: شاہین شاہ آفریدی اور عامر جمال کی واپسی
پاکستان کی پلئنگ الیون میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پلئنگ الیون میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پی سی بی کےمطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کھلاڑیوں کو پہلےٹیسٹ میچ میں شامل نہیں کیا گیا تھا،دونوں کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش اے کے خلاف کھیلنے کے لئے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا تھا۔. شاہین شاہ آفریدی نے بھی ٹیسٹ اسکواڈ دوبارہ جوائن کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی بیٹے کی پیدائش کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ چھوڑ کر فیملی کے ساتھ وقت گزارنے گئے تھے۔ فاسٹ باولر عامر جمال کو بھی راولپنڈی واپس بلا لیا گیا۔ عامر جمال کو پہلے ٹیسٹ سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ریلیز کیا گیا تھا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں شمولیت تاحال فٹنس سے مشروط ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
پی سی بی
پلئنگ الیون
پاکستان اور بنگلہ دیش
قومی ٹیسٹ اسکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.