اسلامی بینکنگ کے نام پر عوام سے فراڈ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا انکشاف
اسلامی بینکنگ کے نام پر عوام سے فراڈ: اسلامی بینکوں کی اعلی شرح سود اور سینیٹ کی کارروائی
اسلامی بینکنگ کے نام پر عوام سے فراڈ ہونے کا انکشاف ملک میں اسلامی بینکنگ کے نام پر عوام سے فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ اسلامی بینک سود سے پاک ہونے کا دعوی کرکے زیادہ منافع کما رہے ہیں۔ روایتی بینک 20 فیصد شرح سود چارج کرتے ہیں جبکہ اسلامی بینکاری میں قرض لینے پر 25 سے 30 فیصد سود لیا جاتا ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عوام کے ساتھ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا اسلامی بینکوں پر کوئی کنٹرول نہیں، اسلامی بینکوں کو کھلی چھٹی ہے۔ جو مرضی فائدہ اٹھا سکتے ہیں، مجھے اسلامی بینکاری میں شرح سود زیادہ ہونے کی کئی شکایات آئی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صورتحال کے پیش نظر اسٹیٹ بینک سے اسلامی بینکاری پر بریفنگ طلب کرلی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سلیم مانڈوی والا
اسلامی بینکنگ
عوام سے فراڈ ہونے کا انکشاف
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
اسلامی بینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.