"بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم: عبوری حکومت کا فیصلہ"
"جماعت اسلامی پر پابندی ختم: بنگلہ دیش میں نیا نوٹیفکیشن جاری"
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم بنگلادیش کی عبوری حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور اسکے سٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جس کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے سٹوڈنٹ ونگ کے کسی دہشتگرد سرگرمی میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے، ۔ جماعت اسلامی کسی دہشت گرد سرگرمی میں ملوث نہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی اور اسکے سٹوڈنٹ ونگ پرپابندی کا حکم منسوخ کردیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ فوری نافذالعمل ہوگا۔ خیال رہے کہ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت نے یکم اگست کو جماعت اسلامی پر پابندی لگائی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بنگلہ دیش
جماعت اسلامی
پابندی ختم
بنگلادیشی میڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.