"کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری: کے الیکٹرک کی نئی درخواست"
"کراچی کے بجلی صارفین کے لئے نئے اضافے کی تیاری: کے الیکٹرک کی درخواست پر نظرثانی"
کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کراچی: کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ کے الیکٹرک نے ایک ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 9 پیسے اضافے کی درخواست کردی ہے۔ جب کہ اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 29 اگست کو سماعت کرے گا۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر 6 ارب 20 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بجلی صارفین
کے الیکٹرک
کراچی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.