"بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کیا جائے گا: وزیراعظم کا اعلان"
"بلوچستان میں افسران کی تعیناتی: وزیراعظم نے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کیا"
بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کیا جائے گا اور انہیں خصوصی سہولیات دی جائیں گی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور باصلاحیت افسران کو تعینات کیا جائے گا جب کہ انہیں خصوصی مراعات بھی دی جائیں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ ہم ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے اور دہشت گردوں کو رعایت دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان کے جھنڈے اور آئین کو سلام کرنےو الوں سے مذاکرات ضروری ہیں۔ مگر ملک کے دشمنوں کے ساتھ کسی صورت مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کی تعیناتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی وجہ سے کچھ افسران بلوچستان آنے سے کتراتے ہیں۔ مگر اب افسران کی تعیناتی سے متعلق پالیسی بنائی ہے، 48 کامن ٹریننگ پروگرام والے افسران کی بلوچستان میں ایک سال کیلیے تعیناتی کی جائے گی۔ جبکہ 49 کامن ٹریننگ کے باقی افسران کی ایک سال بعد ڈیڑھ سال کیلیے تعیناتی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
بلوچستان
وزیراعظم شہباز شریف
مذاکرات
ملک دشمنوں
امن و امان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.