بلدیاتی انتخابات: کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل
بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی وصولی مکمل، نئے قانون کی صورت میں کیا ہوگا؟
بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل اسلام آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا۔ امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صدر نے نئے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ نیا قانون آنے تک پرانا شیڈول برقرار رہے گا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کو انتخابی فیس کے نقصان کا بھی خدشہ ہے۔ نئے قانون پر انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا تو صرف موجودہ دستاویزات ہی جمع کرائی جائیں گی۔ یونین کونسل میں 13 نشستوں کی مجموعی انتخابی فیس 27 ہزار روپے ہے،۔ نئےقانون کیمطابق چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگاالیکشن موجودہ شیڈول پر ہی ہوں گے یا نئےقانون پر؟۔ غیریقینی صورتحال تاحال برقرار ہے،الیکشن کمیشن موقف دینے سےبھی گریزاں ہیں، امیدوار بھی کشمکش کا شکار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
انتخابات
بلدیاتی انتخابات
کاغذات نامزدگی
پرانا شیڈول برقرار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.