سندھ میں سولر پینلز کی تقسیم: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں افتتاحی تقریب
سندھ سولر ہوم سسٹم منصوبے کا آغاز: بلاول بھٹو اور ناصر حسین شاہ کا بیان
سندھ حکومت کی جانب سے مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم سندھ کے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے مشن کے تسلسل میں جمعرات کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوم سولر سسٹم منصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا۔ سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سولر پارک کے ساتھ ساتھ ڈسکو کو تمام بجلی بھی فراہم کی جائے گی۔ منصوبے کے تحت صوبائی حکومت 2 لاکھ خاندانوں کو سولر ہوم سسٹم فراہم کرے گی۔ جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خاندانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں سندھ کے 50 ہزار خاندانوں کو سولرسسٹم دیا جائے گا۔ سندھ کے ہر ضلع میں 6665 خاندانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔ جبکہ سندھ سولر ہوم پروگرام کی مجموعی لاگت 32 ملین ڈالر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سندھ حکومت
مستحقین
سستی بجلی
پاکستان پیپلز پارٹی
سولر پینلز کی تقسیم
سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.