اڈیالہ جیل میں نئے افسران تعینات: علی امیر شاہ، سبطین شاہ اور زیب النساء کی تقرری
اڈیالہ جیل میں نئے افسران کی تعیناتی: گریڈ 17 اور 16 کے افسران کا تقرر
اڈیالہ جیل میں 3 نئے افسران تعینات کر دیئے گئے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اور تینوں افسران نے فوری چارج سنبھال لیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے گریڈ 17 کے علی امیر شاہ کو ایڈیشنل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کر دیا ہے۔ اور ان کی تقرری پنجاب سول سرونٹ ایکٹ 1974 کے سیکشن 9 کے تحت کی گئی ہے۔ گریڈ 17 کے سبطین شاہ کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ قائم مقام تعینات کیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں تعینات کیا گیا۔ جبکہ گریڈ 16 کی خاتون آفیسر زیب النساء کو لیڈی ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کیا گیا ہے۔ تینوں افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن محکمہ جیل خانہ جات نے جاری کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ
اڈیالہ جیل
محکمہ جیل خانہ جات
3 نئے افسران تعینات
فوری چارج سنبھال
قائم مقام تعینات
تینوں افسران
نوٹیفیکیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.