کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ: بلٹ پروف گاڑیاں اور بکتر بند گاڑیاں
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی: جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ اور بکتر بند گاڑیاں
کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے جدیدہتھیار خریدنے کا فیصلہ کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کچے میں آپریشن کے لیے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اور 7 بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی،۔ 12 بلٹ پروف گاڑیاں اور 8 رحیم یار خان کچے کے لیے، 4 بکتر بند گاڑیاں رحیم یار خان اور 3 راجن پور کے لیے خریدی جائیں گی۔ 4 بکتر بند گاڑیاں رحیم یارخان کے لیے اور 3 راجن پور کے لیے خریدی جائیں گی۔ ، 450 جی تھری رائفل اور 450 ایس ایم جی رائفل بھی خریدی جائیں گی۔ ، جدید بکتر بند گاڑیاں اور رائفلیں ہنگامی بنیادوں پر خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رحیم یارخان
کچے کے ڈاکوؤں
جدیدہتھیار
بکتر بند گاڑیاں
اسلحہ خریدنے
کچے میں آپریشن
4 بکتر بند گاڑیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.