شاہ رخ خان کی دولت نے امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی دولت: امیتابھ بچن سے 356 فیصد زیادہ
شاہ رخ نے دولت میں امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے رواں سال کی کمائی کے معاملے میں انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہورون انڈیا رچ لسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال کنگ خان کی مجموعی مالیت 7300 کروڑ روپے ہے۔ اس میں صرف اداکاری سے ملنے والا معاوضہ شامل ہے، تاہم اداکار نے اپنے پروڈکشن ہاؤس سے بھی اچھی خاصی کمائی کی ہے۔ اس کے علاوہ سپر اسٹار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بھی مالک ہیں۔ ، آئی پی ایل ٹیم میں ان کے ہولڈنگز کی بڑھتی ہوئی قدر نے انہیں تفریحی صنعت کی سب سے امیر ترین شخصیت بننے میں بھی بڑی حد تک مدد کی ہے۔ دوسری جانب لسٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال بالی وڈ کے مہنگے ترین سینئر اداکار امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کی کل دولت 1600کروڑ رہی جکہ بگ بی اپنی سرمایہ کاری سے بڑے پیمانے پر منافع بھی کماتے ہیں۔ اگر دونوں سپر ہٹ اداکاروں کی دولت کا موازنہ کیا جائے تو شاہ رخ خان کی کمائی امیتابھ بچن سے 356 فیصد زیادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شاہ رخ
امیتابھ بچن
بالی وڈ کنگ
سپر ہٹ اداکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.