عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائیں گے: نوازشریف کا بیان
نوازشریف نے کہا: عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلانے کا عزم
عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائیں گے، نوازشریف صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ معیشت کی مضبوطی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا وہ ضرور کریں گے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی ناقص پالیسیوں کی وجہ سےعوام کو مہنگی بجلی اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا۔ مسلم لیگ ن ہی عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہبازشریف نے نئی حکومتی معاشی پالیسی بارے شرکا کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ نوازشریف نے کہا کہ ن لیگ ملک کی واحد جماعت ہے جو مشکل ترین حالات میں عوام کو ریلیف دینا جانتی ہے۔ معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اولین ترجیح ہے، بجلی کے بلوں۔ معیشت کی مضبوطی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا وہ ضرور کریں گے۔ گھریلو صارفین کو ریلیف دے چکے اب صنعتی صارفین کےلیے ریلیف کے ذرائع تلاش کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معیشت
مسلم لیگ ن
نوازشریف
صدر مسلم لیگ (ن)
بھاری بلوں
معیشت کی مضبوطی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.