"سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ امریکا روانہ، سیمینار میں شرکت
""جسٹس منصور علی شاہ کی امریکا روانگی: قانونی سیمینار اور اعلیٰ سطحی وفد کی تفصیلات"
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ امریکا روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ امریکا روانہ ہوگئے۔ جسٹس منصور علی شاہ امریکا میں قانونی سیمینار میں شرکت کریں گے، ۔ جسٹس منصور علی شاہ سیمینار میں لیکچر بھی دیں گے۔ دوسری جانب سینئر ججز پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کا بھی دورہ کیا۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کا استقبال کیا۔ وفد میں لاہور، سندھ، پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان ، ضلعی عدلیہ کے ججز اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل شامل تھے۔ مسز مارٹینا پولاسک ، سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل سنٹر برائے تنازعات سرمایہ کاری ورلڈ بنک ، زمرک خان اور امریکی محکمہ تجارت کے کمرشل لا ڈویلپمنٹ پروگرام کے دیگر ممبران بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ
جج جسٹس منصور علی شاہ
امریکا روانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.