"حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا"
"پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: نئی قیمتیں کیا ہیں؟"
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 86 پیسے کمی کر دی گئی ہے ۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 259.10 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت کم ہو کر 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ۔ جس کے بعد نئی قیمت 154.05 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
russia news today. mlb lockout news
وفاقی حکومت
پٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں کمی
ہائی اسپیڈ ڈیزل
پیٹرول کی نئی قیمت
ڈیزل کی نئی قیمت
مٹی کے تیل کی قیمت
لائٹ ڈیزل کی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.