"معیشت صحیح سمت میں: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تازہ ترین اپ ڈیٹس"
"معیشت صحیح سمت میں آگئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بیان"
معیشت صحیح سمت میں آچکی ہے، وفاقی وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت صحیح سمت میں آچکی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر بڑھ رہے ہیں۔ افراط زر کو ہم سنگل ڈیجیٹ میں لے کر آئے ہیں، منہگائی میں کمی 9.6 فیصد پر آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے، معیشت صحیح سمت میں آچکی ہے۔ اس وقت چیزیں درست سمت میں جارہی ہیں، معاشی استحکام ملک کی ترقی کیلئے بہت ضروری ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایف بی آر کے محصولات کو آگے بڑھانا ہے، ہماری کرنسی مستحکم ہورہی ہے۔ 43 فیصد سیکٹرز ایک فیصد سے کم ٹیکس دیتے ہیں، ہول سیلرز، ریٹیلرز، ڈسٹری بیوٹرز سے گزارش ہے کہ قدم آگے بڑھائیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم سے جو ہوسکا وہ سہولت دیں گے، ایف بی آر کی ویب سائٹ پر فارم موجود ہے۔ اسے سادہ کرکے آسان کردیا ہے، محصولات کی بنیاد پر ملک چلتے ہیں، ہول سیلرز ، ریٹیلرز ڈسٹری بیوٹرز ہماری مدد کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایف بی آر
محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ
میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.