"اسٹیٹ بینک: اگست میں تجارتی خسارہ 1.7 بلین ڈالر رہا"
"پاکستان میں اگست 2024 میں تجارتی خسارہ 1.7 بلین ڈالر، برآمدات اور درآمدات کا تجزیہ"
اگست میں تجارتی خسارہ 1.7 بلین ڈالر تھا: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست میں ملک کا تجارتی خسارہ 1.7 بلین ڈالر رہا۔ پاکستان کی برآمدات اگست 2024 میں 50.3 بلین ڈالر اور اگست 2021 میں 2.36 بلین ڈالر تھیں جبکہ گزشتہ ماہ یہ 2.31 بلین ڈالر تھیں۔ مرکزی بینک کے مطابق اگست 2024 میں ملکی درآمدات کا حجم 4.42 بلین ڈالر تھا اور اگست 2021 میں ملکی درآمدات کا حجم 4.47 بلین ڈالر تھا۔ ماہرین کے مطابق ملکی تجارتی خسارے میں کمی برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کے باعث ہوئی ہے۔ تجارتی خسارے میں کمی سےکرنٹ اکاونٹ خسارہ قابو میں رہےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Multan news
Hindi news
news bulletin
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اگست میں تجارتی خسارہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان
ملکی تجارتی خسارہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.