وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس دیا
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری سندھ ہائی کورٹ کے سرکٹ بینچ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے سرکٹ بینچ میں مہران یونیورسٹی کے سابق لائبریرین کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پنشن نہ دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق پٹیشن پر ہونیوالی سماعت میں عدالت کو آگاہ کیا کہ پنشن کے اجراء کا اختیار یونیورسٹی انتظامیہ کا نہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ پنشن کے اجراء کی درخواست وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کی گئی ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق عدالت نے وزیراعلی سندھ کو 60 روز کے اندر درخواست پر فیصلہ صادر کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن 6 ماہ گزر جانے کے باوجود عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوسکا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ
توہین عدالت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.