"شکیب الحسن قتل کا مقدمہ: کراچی سے دبئی روانہ ہونے کی تفصیلات"
"شکیب الحسن قتل کا مقدمہ درج، کراچی سے دبئی جانے کا معاملہ"
قتل کا مقدمہ: شکیب الحسن کراچی سے دبئی چلے گئے ٹیسٹ سیریز میں فاتح بنگلہ دیش ٹیم کے اہم کھلاڑی شکیب الحسن قتل کا مقدمہ درج ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی بجائے کراچی چلے گئے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد وطن واپس نہیں آئے۔ سینئر کھلاڑی شکیب الحسن اس وقت دبئی سے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ شکیب الحسن گزشتہ رات ٹیم سے الگ ہوئے اور کراچی سے پرواز ای 607 سے اکیلے دبئی پہنچے۔ شکیب الحسن پر حکومت مخالف مظاہرے کے دوران نوجوان کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب بنگلا دیشی ٹیم اور مینجمنٹ ارکان کراچی ایئر پورٹ سے دو مختلف پروازوں سے دبئی اور قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ وطن واپس جانے کے لیے بنگلا دیشی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشل رات گئے اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے۔ ٹیم اور آفیشل کراچی سے دبئی اور دوحہ کے راستے دو مختلف پروازوں سے بنگلا دیش پہنچیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شکیب الحسن
ٹیسٹ سیریز
فاتح بنگلہ دیش
بنگلہ دیشی ٹیم
سینئر کھلاڑی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.