"وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری: تازہ ترین اپ ڈیٹس"
"اسلام آباد عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے"
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ایس ایچ او بہارہ کہو کو ملزم کو گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت سول جج شائستہ خان کنڈی نے کی، طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ دیا گیا۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے آج علی امین گنڈاپور کی عدالت پیشی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ علی امین آج بھی پیش نہ ہوئے،حاضری سے استثنٰی کی درخواست بھیج دی۔ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفیکیٹ بھی لگایا گیا۔ ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ علی امین گنڈاپور کئی سماعتوں پر نہیں آئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
امین گنڈا پور
حاضری سے استثنیٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.