"پاکستان ریلوے اور سائبر نیٹ کا جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کا معاہدہ"
"پاکستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک کی نئی شراکت داری: پاکستان ریلوے اور سائبر نیٹ کا معاہدہ"
ریلوے کا جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کا معاہد پاکستان کے معروف فائبر برانڈ براڈ بینڈ آپریٹر سائبر نیٹ اور پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک پھیلی ہوئی ML1 ریلوے لائن کے ساتھ جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ جو ملک کی مستقبل کی کنیکٹیویٹی ضروریات اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہے۔ پاکستان ریلوے کا 7 ہزار کلومیٹر کا وسیع نیٹ ورک اعلیٰ صلاحیت کی ڈیجیٹل ہائی ویز کی تعمیر کے لیے ایک مثالی راہداری فراہم کرتا ہے۔ اس تعاون کے ذریعے، سائبر نیٹ اپنی انٹرسٹی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔ جس سے شہروں میں تیز رفتار، کم لیٹنسی براڈ بینڈ تک رسائی کو ممکن بنایا جائے گا ۔ جبکہ دور دراز اور غیر محفوظ علاقوں تک فائبر کی رسائی کو بڑھایا جائے گا۔ اس نیٹ ورک کو وسط ایشیا میں زمینی نیٹ ورکس سے بحیرہ عرب میں سب میرین کیبل نیٹ ورکس تک انٹرنیٹ ٹرانزٹ ٹریفک کو لے جانے کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا ۔ جس سے پاکستان کو خطے کے لیے ایک اسٹریٹجک انٹرنیٹ مرکز کی حیثیت حاصل ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریلوے
جدید ترین فائبر آپٹک
ڈیجیٹل انفراسٹرکچر
پاکستان ریلوے
سائبر نیٹ
فائبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.