درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ
"پاکستان میں درآمدی گاڑیوں کے ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ"
درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ سال صرف 0.55 بلین روپےجبکہ اس سال 1.35 بلین روپےٹیکس کی مدمیں وصول کیےگئے۔ گزشتہ سال 7994 گاڑیوں کے اندراج کے بعد 5.5 بلین روپےٹیکس کی مدمیں وصول کیےگئے۔ جبکہ رواں سال صرف 8090 گاڑیوں کے اندراج کے بعد 9.6 بلین روپے وصول ہوئے۔ کسٹم حکام کی اس بہترین کارکردگی کی وجہ موثر تشخیص،درست وزن اور ٹیکس میں چھوٹ کا محتاط اطلاق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
google news
گاڑیوں
درآمدی گاڑیوں
ٹیکس وصولی
پاکستان کسٹمز
کسٹم حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.