"آئی پی پیز کے خلاف حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان: پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز"
"آئی پی پیز کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی یکجہتی: پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل"
آئی پی پیز کیخلاف حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان ہوگئیں اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن جماعتیں آئی پی پیز کے خلاف اآئی پی پیزکٹھی ہوگئیں۔ اور نجی پاور پلانٹس کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کردی گئی۔ مہرین بھٹو نے کہا کہ لوگ آئی پی پی کے الزامات سے بری طرح متاثر ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ اٹھایا ۔ جس پر وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے جواب دیا کہ ملکی گیس کے وسائل دن بدن کم ہورہے ہیں۔ باہر سے مہنگی گیس لاکر سستی بیچ نہیں سکتے، خزانہ اس قابل نہیں کہ بوجھ اٹھاسکے۔ سید حسین طارق نے ایران کے ساتھ گیس منصوبے کی عدم تکمیل پر کہا کہ کچھ دن پہلے ایران نے پاکستان کو حتمی نوٹس دیا ہے۔ ایران کے ساتھ کام کہاں تک پہنچا، پائپ لائن منصوبے میں 18 بلین کی پینلٹی کہاں سے بھریں گے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے جواب دیا کہ اٹھارہ بلین کی بات کہیں بھی نہیں ہوئی ہے۔ ، ایرانیوں نے اس کا ذکر نہیں کیا، اس معاملے میں بہت زیادہ پیچیدگیاں ہیں، بین الاقوامی پابندیوں کے عوامل بھی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
آئی پی پیز
حکومتی و اپوزیشن جماعتیں
نجی پاور پلانٹس
گھریلو گیس
آصفہ بھٹو زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.