"ڈیزل کے وافر ذخیرے سے تیل کی سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ"
"ڈیزل کے وافر ذخیرے کے باعث آئل سپلائی چین میں تعطل کا امکان"
ڈیزل کے وافر ذخیرے‘ آئل سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ ڈیزل کے وافر ذخائر سے تیل کی سپلائی چین میں خلل پڑنے کا خطرہ ہے۔ ڈیزل کے وافر ذخیرہ کے باعث ملک میں آئل سپلائی چین متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ چار بڑی آئل ریفائنریز نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر مزید ڈیزل درآمد کیا گیا ۔ تو اس وقت ڈیزل کا ذخیرہ 770,000 ٹن تک پہنچ جائے گا۔ مزید ڈیزل درآمد کیا گیا تو ملک میں ڈیزل سپلائی میں تعطل آجائے گا۔ آئل ریفائنریز نےمزیدکہاکہ حکومت ستمبر کےدوران ڈیزل کی درآمدات کومعطل یا ملتوی کرے۔ فوری طور پراس مسئلے کاحل نہ نکالا گیا تویہ معیشت کےلیےنقصان دہ ثابت ہوگا۔ ریفائنریوں نے خط میں ڈیزل کے ضرورت سےزیادہ ذخیرے پراحتجاج بھی کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈیزل کے وافر ذخیرے
آئل سپلائی چین
سیکریٹری پیٹرولیم
ڈیزل سپلائی
ریفائنریوں
ذخیرے پراحتجاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.