"نیویارک کے گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن چینی ایجنٹ نکلی: الزامات اور گرفتاری"
"نیویارک کے دو گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن پر چینی ایجنٹ ہونے کا الزام"
نیویارک کے دوگورنرز کی سابق معاون لنڈاسن چینی ایجنٹ نکلی نیویارک کے 2گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن مبینہ طورپر چینی ایجنٹ نکلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنڈاسن نےلاکھوں ڈالرکے عوض خفیہ طورپرچینی حکومت کیلئےکام کیا۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لنڈاسن پرفارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت ویزا فراڈ، اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے ۔ ان الزامات کے پیش نظر امریکی اہلکارلنڈاسن اوران کے شوہر کو آئی لینڈمیں واقع گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہم لنڈاسن اوران کے شوہر نے عدالت کےسامنے خود پر لگائے جانے والے تمام الزامات ردکردیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نیویارک
2گورنروں
امریکی میڈیا
چینی حکومت
امریکی اہلکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.