شان مسعود اور شاہین آفریدی کی لڑائی: افواہوں کی حقیقت کیا ہے؟
شان مسعود اور شاہین آفریدی کی لڑائی: ویڈیو کلپ اور حقیقت
کیا بابر اعظم کے بعد شاہین کی شان مسعود سے لڑائی ہوئی؟ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں لڑائی کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ بلکہ جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ وائرل ہوگئی اور میں نے اس کے کندھے سے اپنا ہاتھ ہٹاتے ہوئے دیکھا۔ ، اس وقت وہ درد میں تھے اور میں نے اپنا ہاتھ وہیں رکھا تھا جس کی غلط فہمی تھی۔ قبل ازیں پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کیخلاف تاریخی 10 وکٹوں سے شکست پر رپورٹس سامنے آئیں تھی۔ کہ شان مسعود اور شاہین آفریدی کے درمیان فاسٹ بولرز کی کارکردگی کو لیکر جھگڑا ہو ہے۔ افواہوں کے مطابق شان مسعود نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے تیز گیند بازوں کی کارکردگی پر تنقید کی تھی جس پر مبینہ تصادم ہوا۔ دوسری جانب ایک ویڈیو کلپ بھی وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی کندھے پر سے کپتان شان مسعود کا ہاتھ ہٹارہے ہیں۔ جس سے دونوں کے درمیان جھگڑے کی قیاس آرائی کو مزید تقویت ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شاہین
شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم
کپتان شان مسعود
ٹیم کی شکست
پہلے ٹیسٹ میچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.