"وفاقی حکومت نے وفاقی اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی"
"نئی بھرتیوں پر پابندی: وفاقی کابینہ کے سرکاری اخراجات میں کمی کے اقدامات"
وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے سخت اقدامات کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت نے ٹھوس اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایک سال سے زائد عرصے تک عارضی بھرتیوں کے علاوہ کوئی نئی بھرتیاں نہیں ہوں گی۔ سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج، غیر ملکی سفر پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ حکومتی اخراجات پر بیرونی دوروں پر بھی مکمل پابندی عائدکردی گئی، تمام قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایمبولنس،طبی امداد سے متعلق اور تعلیمی اداروں کیلئے بسوں کی خریداری پر مستثنی ہوگا۔ ہر قسم کی نئی مشینری اور آلات کی خریداری پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ ہسپتالوں ،لیبارٹریز،زراعت، سکولوں کیلئے مشینری اور علات کی خریداری ہو سکے گی ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات بارے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
نوٹیفکیشن
وفاقی حکومت
وفاقی کابینہ
نئی بھرتیوں پر پابندی
عارضی بھرتیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.