"پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ: نیا نرخنامہ جاری"
"دودھ کی قیمت میں اضافہ: پشاور میں فی لیٹر دودھ 240 روپے، دہی کی قیمت بھی بڑھی"
دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا نیا نرخنامہ جاری کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق فی لیٹر دودھ 60 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نرخنامہ کے مطابق بھینس کےدودھ کی فی لیٹر قیمت 180 سے بڑھ کر 240 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ 60 روپے اضافے کے بعد گائے کا فی لیٹر دودھ 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب فی کلو دہی کی قیمت میں 30 روپے اضافہ ہوگیا۔ اور نئی قیمت 220 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ نرخنامہ کے مطابق دہی میں درجہ اول کی کیٹگری کی فی کلو قیمت 260 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
epaper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دودھ کی قیمت
ضلعی انتظامیہ
سرکاری نرخنامہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.